RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
نجومی نے کہا کہ کوئی ایسی خبر سننے کو ملنے والی ہے جس سے عوام کے جذبات کو بہت ٹھیس پہنچنے والی ہے - زیادہ دکھی نہ کرنے کی نیت سے نجومی نے اصل بات نہیں بتائی - لیکن ہم عوام کو تو پتا ہی ہے ہمارے جذبات کو کیسے ٹھیس پہنچائی جا سکتی ہے
یہ چاند گرھن پاکستان میں نظر نہیں آے گا لیکن پاکستان پر اس کے اثرات بہت ہوں گے

یہ چاند گرھن پاکستان میں نظر نہیں آے گا لیکن پاکستان پر اس کے اثرات بہت ہوں گے