Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں اب بھی پی ٹی آئی کا حصّہ ہوں ۔ شہباز گل میرے خلاف بیان دے کر ڈالرز کما رہا۔ شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی
https://twitter.com/x/status/1898441711631614228
فیصل چوہدری کے ساتھ جو سلوک بشری صاحبہ نے کیا وہ اچھا نہیں کیا۔فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی کو ضرورت نہیں ہے بلکہ پی ٹی آئی کو اس کی ضرورت ہے۔ میرا اور فیصل کا اختلاف رہا ہے لیکن حیران ہوں اسے کیوں لتاڑا جارہا ہے؟
عمران خان اور علی امین میں جو دوریاں ہوئی ہیں ان کی وجہ مشعال یوسفزئی ہے اُن کو ہٹایا جانا بالکل ٹھیک ہے مروت کی نیا شوشہ
https://twitter.com/x/status/1898100215410049148
علی امین کی تقدیر کو بھی نظر لگ گئی ہے جیسے میری تقدیر کو نظر لگی تھی
میں شہباز گل کا شکار ہوا اور علی امین پر بھی شہباز گل ہی حملہ آور ہے، بیرسٹر گوہر شہباز گل کو روک نہیں سکتا کیونکہ پارٹی عمران خان چلا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1898593173783396445

Last edited by a moderator: