TemptationQ
Senator (1k+ posts)
عمران خان کو پھانسی ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنے ہاتھوں سے دے گا
یہ کام بالکل ممکن اور انتہائی آسان ہے
بس حکومت پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کو اتنا یقین دلائے کہ امریکی فوجیوں پر حملوں میں ملوث طالبان جنگجو اور دہشتگردوں کی پُشت پناہی عمران خان کرتا رہا ہے
عمران خان صرف نام کا ہی "طالبان خان " نہیں بلکہ کام میں بھی طالبان خان ہے
عمران خان نے ہی طالبان کو شہروں میں آباد کیا اور اُن کا ساتھ دیا
پھر دیکھنا کہاں کی ٹیلیفون کال اور کہاں کی ٹویٹ
ڈونلڈ ٹرمپ خود تارا مسیح کے پوتے کھارا مسیح کو ساتھ لیکر اڈیالہ جیل آئے گا
پھٹے کا لیور بھی خود کھارا مسیح کے ساتھ مل کر دبائے گا