Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتابیں جامعہ الازہر میں پڑھائی جاتی ہیں لیکن لاکھوں علماء اور کروڑوں لوگ انہیں جاہل مطلق کہتے ہیں ! انجینیئر
بہت سارے لوگ آپ کو بھی جاہل مطلق کہتے ہیں ! ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1898938208005558340
عسکری مولوی کی ہر چیز کے بارے میں راۓ ہے سواۓ ایک بات کے کہ 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ نے دھاندلی کی یا نہیں کیعسکری مولوی کا کہنا ہے اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں اس لیے وہ نہیں کہہ سکتا کہ دھاندلی ہوئی
https://twitter.com/x/status/1898939574065435013
نواز شریف کے اے سے بھی اتروائے گئے۔ انجینئر مرزا
اے سی اتروائے گئے؟ ارشاد بھٹی
میں وہاں موجود نہیں تھا، عمران خان نے بات کی تھی، مرزا
اس کے بعد مولوی صاحب اے سی اتروانے کی بات بدل کر اہلیت پر نکل گئے
https://twitter.com/x/status/1899084143352312230
آپ انجینئر تھے اور آج عالم دین بنے بیٹھے ہیں، نا آپ نے باقاعدہ دین کی تعلیم لی ہے اور دھڑا دھڑ دین پڑھا رہے ہیں،
کیا یہ چورن بیچنا آسان لگا؟
ارشاد بھٹی کا ن لیگی انجینئر سے سوال
https://twitter.com/x/status/1898709335984775489
آپ کرسی پر بیٹھتے ہیں اور پھر دھڑا دھڑ فتوے دیتے ہیں؟ آپ مذہب کا آپریشن کیسے کر سکتے ہیں؟
ارشاد بھٹی کا ن لیگی ورکر انجینئر مرزا سے سوال
https://twitter.com/x/status/1898726621500014872
اخے میں ہر بات حوالہ دیکر ثابت کرتا ہوں،
عمران خان کے متعلق جھوٹ بولنے پہ جب ارشاد بھٹی نے مرزے سے حوالہ مانگا تو مرزے کی بولتی بند ہوگئی
https://twitter.com/x/status/1898878789985378471
https://twitter.com/x/status/1899033198522184091

Last edited by a moderator: