Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"محسن نقوی نے مجھے کہا کہ انہیں کرکٹ کا نہیں پتہ،وہ کام کرنا چاہتے ہیں , جب انہیں کرکٹ کا نہیں پتہ تو اپنے ساتھ پروفیشنل لوگوں کو رکھیں"،"ڈومیسٹک کرکٹ میں ریجنل صدور پیسے لیکر انڈر16 اور انڈر 17 کے لڑکوں کو کھلاتے ہیں"۔شاہد آفریدی کا ڈومیسٹک کرکٹ بہتر کرنے کیلئے صوبائی ٹیمیں تشکیل دینے کا مشورہ
محسن نقوی نے بتایا کہ انہیں کرکٹ کا نہیں پتہ،بوم بوم شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کا احوال بتادیا
https://twitter.com/x/status/1898841337988022568
انڈیا کے خلاف اگر ورلڈ الیون بنا دی جاتی تو انڈیا اس سے بھی جیت جاتا ! شاہد آفریدی کی انڈیا کی تعریفیں ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1898970074221826252