https://twitter.com/x/status/1898636904347652331
“ہمارے پاس طاقتور سیکیورٹی فورسز ہیں اگر یہ نہ ہوتیں تو آج پاکستان کا حشر شام جیسا ہوتا”پوچھنا یہ تھا کہ پاکستان کا حشر سیریا سے بھی برا ہو چکا ہے۔ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی رینکنگ میں ہم سیریا سے بھی 368 پوائنٹس نیچے گر گئے ہیں، عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر تک آنے میں 493 پوائنٹس کم ہیں کیا اب ہمارے طاقتور ادارے تحریک انصاف کو چھوڑ کر ان دہشتگردوں کے پیچھے جائیں گے یا ابھی پاکستان کے ریکنگ میں پہلی پوزیشن پر آنے کا انتظار رہے گا۔