کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی، مسافر یرغمال

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1899406550898225451

کوئٹہ:
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا، دہشت گردوں نے مچھ کی پہاڑیوں میں ٹرین روک دی جب کہ مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق آج صبح ساڑھے نو بجے ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوئی، جب ٹرین گڈالار اور پیرو کنری کے علاقے سے گزری تو وہاں نامعلوم مسلح افراد نے ٹرین پر فائرنگ کردی، نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، مسافر ڈرے سہمے ہوئے ہیں جب کہ علاقے میں اب بھی فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

عینی شاہدین اور لیویز ذرائع کے مطابق مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان یہ واقعہ پیش آیا ہے، جہاں جعفر ایکسپریس کو روک دیا گیا ہے اور مزید فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔

ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریل وہیں روک دی گئی ہے، ٹرین میں کم از کم 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم تصدیق کا عمل جاری ہے۔

ڈی ایس ریلوے کے پی آر او کے مطابق تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سبی سے ایمبولینسز جائے وقوع روانہ کردی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق یہ مچھ کی پہاڑیوں کا درمیانی علاقہ ہے جس کا سیکیورٹی فورسز نے محاصرہ کرلیا ہے، مزید کانوائے روانہ کردیے گیے ہیں۔

ملزمان کے فرار ہونے کی فی الحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں بلکہ اطلاعات یہ آرہی ہیں کہ ملزمان نے مسافروں کو یرغمال بنالیا ہے اور قابض ہوکر بیٹھ گئے ہیں اور علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے لائن کو پہلے دھماکا خیز مواد سے تباہ کرکے ٹرین کو روکا گیا پھر فائرنگ کی گئی جس میں ڈرائیور سمیت کئی مسافر شدید زخمی ہوئے، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جتنے مسافر زخمی ہیں انہیں سبی منتقلی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔


Source

https://twitter.com/x/status/1899416868437323931
https://twitter.com/x/status/1899422985661886894
https://twitter.com/x/status/1899502338160631912
https://twitter.com/x/status/1899432652958015965
 
Last edited by a moderator:

saleema

Senator (1k+ posts)
If I could I would request the BLA terrorist to spare kids and women because these duffers army personnel kill your people mercilessly but don't be like them and comply to the rules of war according to Geneva convention.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جو ایک ایس ایچ او کی مار تھے انھوں نے پوری ٹرین اغوا کرلی جبکہ ہماری سیکورٹی اور انٹلیجنس والے تحریک انصاف والوں کو اغوا کرنے میں لگے ہوۓ ہیں .
GlwKl-aa8AA92eT
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Be aware​

This monster has started to grow ——- Ghaleez Ghuddar Buzdil Fouj. Aik aur Bangladesh chahta hai ?​

MUNIRA Dala aur iss kay Cronies ko Jald SAZA na di gai tu iss Mulk kay tukray honay sey koi bhi bacha sakay ga ——- HOSH KARO JAHILO​

 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Full support for our Balouch brothers who have been a victim of this harami army for decades who have non stop stolen their resources while keeping them in absolute poverty.

I have only one thing to say

Metallica_-_Kill_%27Em_All_cover.jpg
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Sad state of affairs. Appeal to BLA to spare the civilians. We understand this rogue army did a lots of atrocities but you shouldn't behave like them.
Did you read their press release, they said they have freed all women and children
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ سینکڑوں فوجی کیا مرغی کے بچے تھے جنھیں بی ایل اے کے کچھ مسلح لوگوں نے چوزوں کی طرح بند کر کے پوری دنیا میں ان کا پتلی تماشا لگا دیا؟
ڈی چوک میں نہتے بیگناہ لوگوں کو خاک و خون میں نہلانے کے بعد تو ان سورماؤں کی بہادری آسمانوں کو چھو رہی تھی، پر لگتا ہے آگے سے بھی بندوق والے دیکھ کر ان کی ساری بہادری کافور ہو گئی
 

Back
Top