Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے خلاف جیل سے ویڈیو بیان جاری کرنے والے کارکنان نے پول کھول دیا
"ہمیں مار پیٹ کر عمران خان، بشری بی بی اور گنڈاپور کیخلاف ویڈیوز بنوائی، انتہائی سخت ظلم و زیادتی کی گئی"
جیل سے رہا ہونے والے کارکن پرویز خان کا بیان
https://twitter.com/x/status/1899331099349733853