جعفر ایکسپریس سے بازیاب ہوکر آنے والے شہریوں نے ساری روداد سنا دی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں بازیاب ہونے والے مسافروں کو منگل کی شب مچھ اور کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ کئی مسافر زخمی تھے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا۔ جب ٹرین کو مشکاف کے مقام پر ہائی جیک کیا گیا تو مسافروں نے کیا دیکھا؟ سنیے انہی کی زبانی۔
https://twitter.com/x/status/1899691062391955636
بازیاب ہونے والے شہریوں کے مطابق انہیں خود ہی چھوڑا گیا کئی گھنٹے پیدل چل کر واپس پہنچے۔
https://twitter.com/x/status/1899613596281164262
جعفر ایکسپریس کے مسافر کا کہنا ہے کہ جب ٹرین روک گئی تو ہمیں کہا گیا جو لوگ فیملی والے ہیں وہ چلے جائیں ہم آپکو کچھ نہیں کہیں گے ۔۔۔راناثناء اللہ اور دیگر میڈیا جھوٹا پراپو گنڈا کر رہے ہیں کہ بچے اور خواتین یرغمال ہیں
https://twitter.com/x/status/1899737814872342982
قیامت کا منظر تھا لوگ چھپ رہے تھے اپنے اوپر بوریاں ڈال رہے تھے خواتین ننگے پاؤں چل رہی تھیں کسی کا دوپٹہ نہیں کسی کا کچھ نہیں بازیابی کے بعد ایک شخص کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1899747001320788262
جعفر ایکسپریس سے بازیاب ہوکر آنے والے شہری نے ساری داستان سنا دی

دھماکے اور فائرنگ کے بعد ہر طرف چیخ و پکار شروع ہوگئ، ہم نیچے لیٹ گئے، پھر انھوں نے ہمیں ٹرین سے نیچے اتار لیا،میرے ساتھ میری بیوی بچے تھے، انھوں نے مجھے اور میری فیملی کو چھوڑ دیا اور کہا کہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا اور سیدھے چلتے جاو، اگر پیچھے مڑ کر دیکھا تو ہم مار دیں گےپھر ہم وہاں سے بھاگ کر آگئے اور باقیوں کو وہ ساتھ لے گئے
https://twitter.com/x/status/1899550384911220896 https://twitter.com/x/status/1899610086638539128
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan per qabiz self proclaimed ghazwa e hind kee fauj main itni capacity hee nahi hai keh apnay mulk kaa eik bandah bhee bazyaab kerwa shain.
Yeh siruf amreeka ko matloob logoun ko hee bazyaab kerwa saktay haien.
 

saleema

Senator (1k+ posts)
Pakistan per qabiz self proclaimed ghazwa e hind kee fauj main itni capacity hee nahi hai keh apnay mulk kaa eik bandah bhee bazyaab kerwa shain.
Yeh siruf amreeka ko matloob logoun ko hee bazyaab kerwa saktay haien.

Hobbol watni k jazbay se sarshaar ek sherdil ghazi Ka qessa jis ne pooray 400 logon k Jaan bacha le.....Wasay mawad kaafi solid 🪨 mawad Mila hai next dramay k liye...
 

Back
Top