Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،190 مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا، 30 دہشتگرد مارے گئے،عورتوں اور بچوں کی موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں احتیاط کی جارہی ہے، سیکیورٹی ذرائع۔
https://twitter.com/x/status/1899758943922012497
https://twitter.com/x/status/1899758943922012497