Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

ARY News on Instagram: "سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آئی پی پی چھوڑ کر پی پی میں شمولیت کا فیصلہ #ARYNews"
87 likes, 9 comments - arynewstv on March 12, 2025: "سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آئی پی پی چھوڑ کر پی پی میں شمولیت کا فیصلہ #ARYNews".

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آئی پی پی چھوڑ کر پی پی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور انکی پیپلزپارٹی مٰن شمولیت کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق تنویر الیاس نے باضابطہ طور پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس استحکام پارٹی آزاد کشمیر کی صدارت سے بھی جلد مستعفی ہو جائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1899742385111970234