Milkyway
Senator (1k+ posts)
جرنل، کرنل، میجر نہیں۔۔۔صرف ایک کیپٹن رضوان
اور اس کی ٹیم نے سارے بزدل کے دہشت گرد جہنم رسید کردئیے اور #جعفرایکسپریس کے یرغمالیوں کو آزاد کروایا
واقعی اگر ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئے تو یہ بزدل ایک ایس ایچ او کی مار نہیں ہیں۔
لیکن بس ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنی ہے۔