جعفر ایکسپریس حملہ، آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1899805518589280512


جعفر ایکسپریس /دہشت گردوں کا حملہ

سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع

بڑی تعداد میں یرغمال مسافروں بشمول عورتوں اور بچوں کے، جنکو انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا، بازیاب کروا لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع

اس سے پہلے 190 مسافروں کو بازیاب کروایا جا چکا ہے، سیکیورٹی ذرائع

دوران کلیئرنیس آپریشن انتہائی اختیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا اور معصوم جانیں بچائی گئیں، سیکیورٹی ذرائع

تاہم پہلے سے دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے کچھ شہیدمسافروں کی تعداد کا تعیُّن کیا جا رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع

موقع پر موجود تمام دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع

مزید تفصیلات کچھ دیر میں مطلع کر دی جائیں گی، سیکیورٹی ذرائع
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jhoot par jhoot bol raha hai Asim Yazeed aur uss ki murtad fouj. 200 taboot innon ne wafan rakhey hain, which means 100s died during this so called operation.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

پریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ کے ریلوے سٹیشن سے بدھ کو 200 سے زیادہ تابوت ریلیف ٹرین پر بولان کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں۔- بی بی سی

 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
اتنی پلاننگ کے ساتھ سیکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور
لمبر ون سوئی ہوئی تھی

تین چار سو بندا مر گیا
لعنت ہے عوام کے ٹیکس پر پلنے والے چوتیوں پر
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی پلاننگ کے ساتھ سیکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور
لمبر ون سوئی ہوئی تھی

تین چار سو بندا مر گیا
لعنت ہے عوام کے ٹیکس پر پلنے والے چوتیوں پر

Chalu tum celebrate karu
Tumhari khoshi ka din hay
 

Back
Top