ریاست پاکستان بلوچستان کیلئے مذاکرات کیلئے تیار ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1899818951795753419
جو بھی تشدد کرے گا، ریاست توڑنے کی بات کرے گا، اس کا قلع قمع ہو گا: سرفراز بگٹی
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’جو بھی تشدد کرے گا، جو ریاست توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا، ریاست مکمل طور پر قلع قمع کرے گی۔‘

بلوچستان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ابھی بھی ریاست صبر سے کام لے رہی ہے، نہیں لینا چاہیے۔‘ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’وہ ہمارے پانچ سو لوگ ماریں اور ہم جا کر معافی مانگیں۔‘

https://twitter.com/x/status/1899822345231249895
انھوں نے کہا کہ ’ہمیں اس لڑائی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ بی ایل اے بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنا چاہتی ہے، کیا اس کی اجازت دے دیں، وہ بچوں کو ماریں کیا اس کی اجازت دے دیں؟

سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’نائیوں، دھوبیوں، ٹیچرز اور ڈاکٹرز کو مارا جا رہا ہے جو کہ سافٹ ٹارگٹ ہیں یہ کون سی بلوچ روایات ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ’جنگ کے بھی کوئی اصول ہوتے ہیں، جو فوجی چھٹی پر ہوتا ہے اسے فوجی تصور نہیں کیا جاتا۔ مگر یہ تو نہتے لوگوں پر حملے کرتے ہیں، انھیں یرغمال بناتے ہیں۔‘

سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’ہم عام بلوچ کو سو بار گلے لگانے کو تیار ہیں۔ بلوچ بچوں کے لیے تعلیمی ادارے کھول دیے ہیں۔‘

سرفراز بگٹی نے مظاہرے، احتجاج اور دھرنے کرنے والوں پر بھی کڑی تنقید کی۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ریاست تو ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، وہ تیار نہیں ہیں۔

سورس
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Glzn6TUaAAAHM2F
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

وہ غلط تھا ، اس دھشت گردی کو ایک ایس ایچ او کی نہیں ھزار توپوں کی ضرورت ھے اور انشا اللہ پہنچادی جائیں گی ۔ لیکن تم اتنے خوش کیوں ھو ؟ اس غارت گردی کو دیکھکر تو ھر انسان کا خون کھول جاتا ھے ، تم کیوں اتنے مسرور ہو ؟ بے گناہ اوربےقصور لوگوں کا خون بہتے دیکھکر کونسی خوشی ملتی ھے ؟
 
Eigle

Senator (1k+ posts)

مسرور تو وہ خبث ہیں جواس سانحے کو بھی اپنی ناجائز حکومت کو تول دینے کے لئے استعمال کر رہے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ غلط تھا ، اس دھشت گردی کو ایک ایس ایچ او کی نہیں ھزار توپوں کی ضرورت ھے اور انشا اللہ پہنچادی جائیں گی ۔ لیکن تم اتنے خوش کیوں ھو ؟ اس غارت گردی کو دیکھکر تو ھر انسان کا خون کھول جاتا ھے ، تم کیوں اتنے مسرور ہو ؟ بے گناہ اوربےقصور لوگوں کا خون بہتے دیکھکر کونسی خوشی ملتی ھے ؟
May khush kiyon hoon ga? Mujhay afsoos hota hay kay yeah khanzeer fauj 250 arab ka budget lay kar kahan istimaal kar rahi hay jo dehshat gardi barhti ja rahi hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
May khush kiyon hoon ga? Mujhay afsoos hota hay kay yeah khanzeer fauj 250 arab ka budget lay kar kahan istimaal kar rahi hay jo dehshat gardi barhti ja rahi hay.

معاف کرنا یار تمہاری تحریروں سے تو ظاھر ہوتا ھے کہ تم اس سانحے پر بہت خوش ہو ۔ سیاستی مخالفت اپنی جگہ ، لیکن بھارتی پھیلائ ہوئ دھشت گردی کے نتیجے میں بے گناھوں کا رمضان کے مہینے میں بے گناھوں کے خون بہانے والوں کا ازلی ٹھکانہ جنہم کی دھکتی آگ ھے ، ھر ذی نفس کے لیے یہ مقام افسوس ھے مقام مسرت نہیں ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
معاف کرنا یار تمہاری تحریروں سے تو ظاھر ہوتا ھے کہ تم اس سانحے پر بہت خوش ہو ۔ سیاستی مخالفت اپنی جگہ ، لیکن بھارتی پھیلائ ہوئ دھشت گردی کے نتیجے میں بے گناھوں کا رمضان کے مہینے میں خون بہانے والوں کا ازلی ٹھکانہ جنہم کی دھکتی آگ ھے ، ھر ذی نفس کے لیے یہ مقام افسوس ھے مقام مسرت نہیں ۔
Toum jo marzi samajh lo laykin haqeeqat say ankhain nahi chura saktay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Toum jo marzi samajh lo laykin haqeeqat say ankhain nahi chura saktay.

حقیقت تو یہ ہے کہ یہ کھلی وحشت ، درندگی ، جہالت اور آخرت سے بے خبری ھے ۔ ان جیسے مجرموں کو سخت سے سخت سزا ملے گی اور آخرت میں انکا کوئ حصہ نہ ہوگا ماسوائے دھکتے انگاروں کے ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
حقیقت تو یہ ہے کہ یہ کھلی وحشت ، درندگی ، جہالت اور آخرت سے بے خبری ھے ۔ ان جیسے مجرموں کو سخت سے سخت سزا ملے گی اور آخرت میں انکا کوئ حصہ نہ ہوگا ماسوائے دھکتے انگاروں کے ۔
Haqeeqat tou yea hay kay iss fauj nay aaj tak koi jung nahi jeeti. mulk kay dou tukray karwa diayay aur phiclay 40 saal say dehshat gardhi ko khatum nahi kar sakay.
Yeah zameen per qabza golf sharab shabab aur corruption may mullawas hain.
Inn say aytabar uth gaya hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Haqeeqat tou yea hay kay iss fauj nay aaj tak koi jung nahi jeeti. mulk kay dou tukray karwa diayay aur phiclay 40 saal say dehshat gardhi ko khatum nahi kar sakay.
Yeah zameen per qabza golf sharab shabab aur corruption may mullawas hain.
Inn say aytabar uth gaya hay.

ملک کے دو ٹکڑے کرنے میں ستاستدانوں کا بھی اتنا ھی ھاتھ تھا جتنا فوج کے بے غیرت جرنلوں کا ۔ فوج کیا جیتی ھے کیا ھاری ۔ اس تفصیل میں جائے بغیر یہ تمہارے سمجھنے کی بات ھے کہ اس وقت صرف وھی ایک ادارہ ھے جو ان دھشت گردو سے لڑتا رھا ھے ، لڑتا رھے گا ۔ کسی اور سیاسی جماعت یہ کام نہیں کرسکتی ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک کے دو ٹکڑے کرنے میں ستاستدانوں کا بھی اتنا ھی ھاتھ تھا جتنا فوج کے بے غیرت جرنلوں کا ۔ فوج کیا جیتی ھے کیا ھاری ۔ اس تفصیل میں جائے بغیر یہ تمہارے سمجھنے کی بات ھے کہ اس وقت صرف وھی ایک ادارہ ھے جو ان دھشت گردو سے لڑتا رھا ھے ، لڑتا رھے گا ۔ کسی اور سیاسی جماعت یہ کام نہیں کرسکتی ۔
mulk tootnay aur 90000 fauji hathyar daal kar aa gai kiya iss fauj ko hum paal rahay hain?
Tumharay samjhnay key yea baat hay kay dehshat gardhi key waja kiya hay? kiyon aas paas kay mumailk may dehshat gardhi nahi ho rahi?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک ھے اب تو مٹھائ نہیں کھلارھی ہے ، اب بھی تنقید بند نہ کرنا ۔
جو درست لگتا ہے کہتا ہوں. کسی کو تنقید لگتی ہے تو لگے
 
Back
Top