These days BLA appear more credible than DGISPR.

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
امریکن کہتے ہیں یہ پاکستانی پیسے کیلئے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں ۔۔۔ اسی طرح یہ افواج پاکستان جو اپنے ہی بے گناہ لوگوں کو دہشت گرد بنا کر مار دیتی ہے ۔۔۔ یہ ٹرین ڈرامہ بھی ٹوٹلی ڈرامہ ہے اور لوگوں کی توجہ ہٹانے کا فوج کا پرانہ طریقہ ہے ۔۔۔ جب جب فوج پر پریشر آے گا وہ اسیطرح کے اور ڈرامے کریں گے ۔۔ پاکستانیوں تیار رہو
 

Back
Top