battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1900535829757399541
یہ لوگ باقاعدہ جرائم پیشہ و خصلت ہیں۔ پہلے انہوں نے ڈیوٹی فری سولر پینلز درآمد کر کے ایک دھوکہ دہی کا منصوبہ بنایا، پھر انہیں پورے ملک میں سستا حل قرار دے کر فروخت کیا۔ بلکہ سب سے زیادہ مال اردلی کے بیٹے نے ہی کمایا! جب عوام نے یہ سوچ کر سرمایہ لگایا کہ انہیں مفت یا سستی بجلی ملے گی، تو اب یہ اس پر ٹیکس لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں — لوگوں کو مزید ادائیگی پر مجبور کر کے اپنی جیبیں بھرنے کے لیے۔ یہ سب ماحول دوست توانائی کے نام پر دھوکہ تھا؛ دراصل مقصد اپنی دولت میں اضافہ کرنا تھا۔ بالکل بے ایمان اور مجرم لوگ ہیں! اور سب رمضان مکہ میں ہی گذارتے ہیں….

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/cJ0pDmT3/shahzad.jpg