Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف سوشل سوشل میڈیا بے لگام ہے ، یہ ہاتھ سے نکل گیا ہے، لوگ عمران خان کی محبت میں کمپین کرتے ہیں،سوشل میڈیا اب ایک تحریک بن چکی ہے جسے عمران خان بھی نہیں روک سکتے، نجم سیٹھی
کیونکہ یہ خلق خدا ہے جو عمران خان کیساتھ کھڑی ہے ان میں بہت کم لوگ آفیشل ہیں باقی تو سب کار خیر سمجھ کر کر رہے ہیں ان کو کوئی قابو نہیں کر سکتا یہ بہت زیادہ طاقتور بن چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1901030386315997632