Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں عمران خان کا رویہ محب وطن کا نہیں، عمران خان کسی کی بات نہیں سنتا، وہ پاکستان کو ون پارٹی سٹیٹ بنانا چاہتا ہے۔خان صاحب کا فی الحال کوئی چانس نہیں ہے کہ وہ واپس آسکیں۔"۔نجم سیٹھی
خان صاحب کا فی الحال کوئی چانس نہیں ہے کہ وہ واپس آسکیں۔ میرا تجزیہ ہے کہ جس وقت عمران خان جیل سے باہر آئیں گے اور الیکشن لڑیں گے تو اس وقت بہت سی چیزیں طے ہوچکی ہونگی کہ اگر وہ الیکشن جیتتے ہیں تو کیا پالیسی ہوگی ؟ کیا رویہ ہوگا؟۔نجم سیٹھی
پہلے بہت سی چیزیں سیٹل کرنا پڑیں گی کہ کس قسم کے الیکشن ہونگے؟ کس قسم کی حکومت بنے گی؟وہ وقت ابھی دور ہے۔ میرے لئے بہت آسان ہے کہ خان صاحب وہی کرینگے جو پہلے کرتے رہے ہیں۔ اگر میں یہ کہتا ہوں تو مجھے یہ بھی کہنا پڑے گا کہ وہ انہیں آنے نہیں دینگے۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1900860537002446943