مجھے نہیں ہے کسی پارٹی کی ضرورت،مگر عمران خان کو میری ضرورت ہے،شیرافضل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے نہیں ہے کسی پارٹی کی ضرورت،مگر عمران خان کو میری ضرورت ہے کیوں ان کو سمجھ نہیں آتی ہے؟ میرا قبیلہ اور کروڑوں پشتون سوال کرسکتے ہیں کہ مجھے بار بار پارٹی سے کیوں نکالا جاتا ہے؟لوگوں نے خان کی تصویریں لگائی ہوتی ہیں اور مجھے گالیاں دے رہے ہوتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1901342403048714348
صدارت سے ہٹائے جانا۔۔26 نومبر کا شاخسانہ!!

علی امین خان کا صوبائی صدارت سے ہٹائے جانا بھی 26 نومبر کا شاخسانہ ہے، علی امین جب احتجاج کے لیے نکل رہے تھے تو اس وقت تک بی بی صاحبہ کا کوئی پلان نہیں تھا کہ وہ احتجاج میں شریک ہونگی، علی امین انکو نہیں لے جانا چاہتے تھے تو بی بی نے کہا میں پیدل چلی جاؤنگی جس وجہ سے انکو ساتھ لانا پڑا، میں اس وقت انکے ساتھ ہی تھا
https://twitter.com/x/status/1901386762384994742
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

صاف نظر آ رہا ہے اسکو پیٹ میں ٣٠ انجیکشن لگوانے کی فوری اور اشد ضرورت ہے
تحریک انصاف والے اس سے دور رہیں ورنہ ان میں سے بھی کوئی ریبیس کا شکار نہ ہو جائے
 

Back
Top