جنرل راحیل نےعمران خان کو اقتدار دلانے کیلئے باپ پارٹی بنائی،عامرالیاس رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو اقتدار دلانے کیلۓ جنرل راحیل شریف نے سیاسی انجینیئرنگ کرکے بلوچستان عوامی پارٹی بنائی جس سے بلوچستان کا امن تباہ ہوا: سینئیر صحافی عامر الیاس رانا
https://twitter.com/x/status/1901420917281955922
راحیل شریف 29 نومبر 2016 کو ریٹائر ہوئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی 29 مارچ 2018 کو قائم ہوئی، تو راحیل شریف نے کیسے یہ پارٹی عمران خان کو جتوانے کے لیے بنائی؟ ہمارے تجزیہ کار بے شک تجزیہ غلط کریں لیکن کم از کم حقائق تو درست رکھیں
https://twitter.com/x/status/1901444362199863347
کمال ہے! اتنے سینئر عامر رانا صاحب نے مارچ 2018 کے اختتام پر بننے والی باپ پارٹی جنرل راحیل شریف سے بنوا دی۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1901434736574390553 https://twitter.com/x/status/1901633109596238236
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
قائد اعظم نے پاکستان عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے بنایا۔

کونسے دور کے چوتیے ہیں پھٹواری
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایسے جاہلوں کو چڑیا گھر کے کسی پنجرے میں ہونا چاہیے . وہاں بیٹھ کر یہ جو مرضی ہانکتا رہے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ab yeh Rana bakwass kernay per mafi be nhi managay ga.
Keya Ranay per ghlat information denay per muqadma hu sakta ha??
 

Back
Top