سر جی فوجی انہی جنگوں کے لیے تو ساری عمر ٹریننگ لیتے ہیں۔ بس باقی دنیا اور ہماری ملک کی فوج میں یہ فرق ہے کہ باقی ممالک کی فوج پر جنگ مسلط کی جائے تو وہ لڑتے ہیں جبکہ ہمارے جرنیل جنگ کے اسباب خود بڑی تسلی سے بناتے ہیں تاکہ $$$ بٹور سکے اور باہر ملکوں میں جزائر خرید سکے۔