Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محمود اچکزئی بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کو بوٹ پالشی ترک کرنے کا درس دیتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1901777731437645868
بيرسٹر صاحب نے کہا ٹرين واقعے سے ملک کو ﺯخم پہنچا۔
بيرسٹر صاحب! ملک کو ﺯخم اس دن پہنچا جس دن آپ کا مینڈیٹ چوری ہوا، یہ زخم وردى پوش افراد و ايجنسيوں نے اس ملک کو دیا۔
ہمیں اس طرف انگشت نمائی کرنی چاہئے اگر ملک بچانا ہے اور اگر اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے تو یہ کام نہیں چلنے والا
https://twitter.com/x/status/1901688769092149282