Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
زید حامد کی بنگلہ دیش کو دوبارہ پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت
بنگالی واپس پاکستان میں شامل ہو جائیں اور اپنے ملک کا نام مشرقی پاکستان رکھ لیں، ہم آپ کو دونوں ہاتھوں سے سمیٹ کر اپنے سینے سے لگالیں گے۔ زید حامد
غلطیاں آپ سے نہیں آپ کے بڑوں سے ہوئی تھیں، ہم دوبارہ سے سفر وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے ختم ہوا تھا۔آپکی وہی شناخت ہے جو ہماری شناخت ہے، آپ کا وہی نظریہ ہے جو ہمارا نظر یہ ہے، ہم دشمنوں کے خلاف اکٹھے لڑے تھے۔ زید حامد
https://twitter.com/x/status/1901535826405621830