تمام محکمے کسی اور طاقت کے ہاتھوں میں ہیں،جج طاہر عباس سپرا بھی بول پڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جج طاہر عباس سپرا بھی بول پڑے، ہم سب ایک غیر معمولی صورتحال سےگزر رہےہیں، اس وقت تمام محکمے کسی اور طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں، آج بھی پولیس نےریکارڈ پیش نہیں کرنا اور ایسا ہی ہونا ہے؟ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پراسیکیوشن کی زمہ داری کیا ہے؟جج طاہر عباس سپرا کاضمانت کیس میں ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1901903573648036215
غیر معمولی صورتحال سے گزر رہے ہیں، تمام محکمے کسی اور طاقت کے ہاتھوں میں ہیں، آج بھی پولیس نے ریکارڈ پیش نہیں کرنا اور ایسا ہی ہونا ہے، پراسیکیوشن کی کیا ذمہ داری ہے؟ جج انسداد دہشتگردی طاہر عباس سپرا پولیس نے پی ٹی آئی ایم پی اے علی شاہ کی درخواست ضمانت پر آج بھی ریکارڈ نہ پیش کیا
https://twitter.com/x/status/1901902997707227505
اسلام آباد کے پراسیکیوٹر بہت ضدی ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ججز کے برابر ہیں،اگر میں پولیس کو نوٹس کر سکتا ہوں کیا آپ کو نوٹس نہیں کر سکتا، جج طاہر عباس سپرا
https://twitter.com/x/status/1901901788241883226
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی عدلیہ کے سارے جج خبروں کی زینت بننے کے لیے صرف ریمارکس بازی اور بول بچن دے سکتے ہیں . ان میں خود اتنی ہمت نہیں ہے کہ اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آئین توڑنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے باز پرس کریں اور جرم ثابت ہو جانے پر سزا دیں
بس ان کی باتیں سنتے جائیں
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس نے گرفتاری ڈال دی، ریکارڈ پیش نہیں کررہی، پراسیکوشن قوم کے ساتھ مزاق کرتی ہے، مجھے معلوم ہے سارے محکمے فوج چلا رہی ہےمگران کا نام لیتےاورایکشن لیتے پھٹتی ہے،میں
پھربھی جج رہوگا،تنخواہ اورمراعات لوں گا
،
 

ocean5

Minister (2k+ posts)

پاکستانی عدلیہ کے سارے جج خبروں کی زینت بننے کے لیے صرف ریمارکس بازی اور بول بچن دے سکتے ہیں . ان میں خود اتنی ہمت نہیں ہے کہ اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آئین توڑنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے باز پرس کریں اور جرم ثابت ہو جانے پر سزا دیں
بس ان کی باتیں سنتے جائیں
BAA5 TU SACH HEY MAGER BAICHAREY KIYA KARAIN GUN KEE NOOK INKEE BEEET PER HAY AUR FAMILIYAAN LUMBER ONE AUR ISRAEELEE STATE INTELLIGENCE (ISI) K KABZAY MAIN HAIN.TU PHIR JUDGES KIYA KARAIN.BURAEE KEE SUB SAY BARI JAR LUMBER ONE HEY LOGOOO.DUWA KARO ISK GENERAL AUR KERTA DHARTA TABA HOUN ZOR SAY BOLO AMÈEEEEEEEEEEEEEEEEENÑNNNNNNNNNNNNNN
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
Mostly but not all, yeh sarkari nokar bry ga*du hoty hain.

Inko sirf apni salary ki fikr hoti hai. Us k liye yeh ksi ko bhi aba bna lety hain. Sharm or haya inko chhu kr b nai guzarti. Inko danda dy kr jo marzi karwa lo. Yeh order pr apni maa bhi pesh kr dety hain senior ko.
 

Back
Top