Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کاکڑ کی لاجک سنیں
شیخ مجیب الرحمان نے جو مینڈیٹ لیا اس کی وجہ سے ملک دو لخت ہوا، اس نے 149 سیٹیں بھی لے لیں اور اس کا کیا بنا اس کے خاندان کا کیا بنا ہمیں شیخ مجیب الرحمان سے سبق سیکھنا چاہیے اور یہ مینڈیٹ اور عوام حمایت کچھ نہیں ہوتی دو سیٹوں والے زیادہ کچھ کر جاتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1901923710208000266