Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے، ذرائع
علی امین کو سیاسی کمیٹی نے شرکت کی اجازت دیدی تھی۔ ذرائع
علی امین گنڈاپور اپنے صوبے کے امن و امان سے جڑے معاملات اٹھائیں گے ،ذرائع
علی امین گنڈاپور کو قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے ذرائع
https://twitter.com/x/status/1901908034357502350
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے بھی غائب
وزیر داخلہ محسن نقوی کا نام شرکاء کی فہرست میں شامل
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں ابتدائی اظہار خیال
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر وزیر کا اظہارِ تشویش
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، وزیراعظم
ملک میں دہشت گردی کو ہرصورت شکست دیں گے، وزیراعظم
ملک کی سیاسی قیادت اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر قومی سلامتی کے معاملہ پر ایک ہے، شہبازشریف
اچھا ہوتا اپوزیشن کے دوست بھی اہم اجلاس میں شرکت کرتے، وزیراعظم
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلسل قربانیاں دے رہی ہیں، شہبازشریف
ملک کی سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، وزیراعظم
عسکری قیادت کا شکرگزار ہوں کہ آج پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کے لئے یہاں موجود ہے، شہبازشریف
وزیراعظم نے خاص طور پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا
https://twitter.com/x/status/1901908026820288949