میں اپنے ملک میں آزادی، اتحاد، قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
یہ جو مرضی کر لیں، میں اپنے ملک میں آزادی، اتحاد، قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔ ان چیزوں کے لیے یہ جیل میں رکھتے ہیں، تو میں تیار ہوں اور میں یہ ظلم برداشت کر سکتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1901958911650861244
میں کسی صورت فارم 47 کی حکومت تسلیم نہیں کروں گا، میں اس فسطائیت کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا، عمران خان

https://twitter.com/x/status/1901966498706420059
عمران خان نے کہا جنرل یحیٰی نے شیخ مجیب کی اہلیہ کو جیل میں نہیں ڈالا تھا، جنرل ضیاء نے بھٹو کو جیل میں ڈالا تھا نصرت بھٹو کو نہیں، مشرف نے نواز شریف کو جیل میں ڈالا تھا کلثوم نواز کو نہیں، لیکن بشری بی بی کو جیل میں ڈالا گیا ہے تاکہ پریشر پڑے اور وہ ٹوٹ جائیں، علیمہ خان

https://twitter.com/x/status/1901957503333642486
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Only the courageous leader Imran Khan in Pakistan is fighting for true democracy and has been jailed on frivolous charges.
The rest of the cock sucking corrupt PMLUN/PPP mafia can not even come close to Khan's "Peshawari Chappal".
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Lol, Jo khud agencion ke payroll pe raha ho wo anti establishment movement chala raha hai ?!?

Tumhara apna bayan hai agencies tumhein 2008 se PPP PMLN ke khilaaf use kar rahi hain, files dikhati theen
 
Last edited:

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Only the courageous leader Imran Khan in Pakistan is fighting for true democracy and has been jailed on frivolous charges.
The rest of the cock sucking corrupt PMLUN/PPP mafia can not even come close to Khan's "Peshawari Chappal".
تاریخ ان کی پاکستان دشمنی کو یاد رکھے گی
جب پاکستان بلوچستان (جعفر ایکسپریس واقعہ) میں دشمنوں کے حملے کی زد میں تھا، تو ایک پارٹی ڈھٹائی کے ساتھ انہی دہشت گردوں کی ترجمان بن گئی۔ اور اب جب ایک اہم سیکیورٹی اجلاس بلایا گیا ہے، تو یہی پارٹی اس میں شرکت سے انکار کر کے اپنی حقیقت بے نقاب کر رہی ہے۔یہ صرف منافقت نہیں بلکہ قوم سے غداری ہے۔ یہ پارٹی دہشت گردوں کی حمایت کرتی ہے اور ان کے خلاف کسی بھی کارروائی کی مخالفت کرتی ہے۔ ان کا ایجنڈا واضح ہے۔ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دشمنوں کا ساتھ دینا۔لیکن پاکستانی قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ اس پارٹی کو پہلے ہی مسترد کر چکی ہے اور اب انہیں مکمل طور پر سیاسی طور پر دفن کر دے گی۔ یہ مکمل طور پر بے نقاب ہو چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1901933663991877995
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GmKRrSBbMAAwOjX
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ ہی یہ ہے کہ عمران ڈٹ کے کھڑا ہے، پوری قوم کی طرح سو نہیں رہا، اس ہی لیے چوروں کو وقت پہ گیا ہے
 

Back
Top