Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قومی سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پہ گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹانے کا فیصلہ افغانستان میں شدت پسند دہشت گرد تنظیموں کیساتھ ہمدردی کے اظہار کی مزمت قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری
https://twitter.com/x/status/1901979753176773038
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار
دشمن قوتوں کے ساتھ کام کرنے والے کسی بھی ادارے، فرد یا گروہ کو امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی
https://twitter.com/x/status/1901979886966763695 https://twitter.com/x/status/1901928900391055507

Last edited by a moderator: