قاضی فائز عیسیٰ کا بھی ضمیر جاگنے لگا؟ مطیع اللہ جان کا انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سینئر قانون دان خالد انور کی نمازِ جنازہ میں قاضی فیض عیسٰی بھی آۓ وہاں جسٹس منیب اختر اور ثاقب نثار بھی وہاں موجود تھے لیکن ان سے کوئی بھی شخص نہیں ملا صرف دو لوگوں نے ملاقات کی تو انہوں نے کہا ہم تو واپس آگۓ قاضی نے کہا ہم بھی واپس آگۓ بس کچھ دیر کیلئے گمراہ ہوا تھا۔مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1902018288068198825
ممتاز قانون دان خالد انور کے جنازے میں سیاہ رو قاضی فائز عیسیٰ بھی تھا بتایا جا رہا ہے کہ جنازے کے بعد قاضی دھوپ میں اس امید میں کھڑا رہا کہ لوگ مجھ سے ملیں گے فقط دو آدمیوں نے قاضی سے ہاتھ ملایا اور وہ ہاتھ ملانے کے بعد سائے میں دوسرے وکلاء کے ساتھ کھڑے ہو گئے اور قاضی اکیلا ہی کھڑا رہا
https://twitter.com/x/status/1901993027758899332
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
QAZI BANDAR
 

Back
Top