Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم میں سے کچھ لوگوں اسی افطار پارٹی میں بیرسٹر گوہر کو بتا رہے تھے کہ کہ اگر آپ سے عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہو رہی تو ہم بیچ بچاؤ کر کے رہا کروا لیں، عدنان صاحب کیا آپ ان لوگوں میں شامل ہیں؟ ویسے آپ تو میری گاڑی کے کاغذات نہیں کروا سکے کیا کہہ رہے ہو۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1902049577974276485
کل پی ٹی آئی نے رات کو بڑے رنگ برنگے اینکرز بھی بلاۓ ہوۓ تھے جو بیرسٹر گوہر کو مشورہ دے رہے تھے کہ ٹویٹر کو خاموش کراؤ اور اپنا آفیشل اکاؤنٹ واپس لے کر آؤ تو آپ کے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
بیرسٹر گوہر یہ سننے کے بعد بہت خوش اور اینکر کی بات سے متفق نظر آۓ
https://twitter.com/x/status/1902162192893411733