battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ایم ایس ڈاکٹر وسیم کی آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عثمان سے بدتمیزی،ہسپتال ذرائع کے مطابق آرتھو پیڈک سرجن نے کہا سر مجھے دوائیاں سامان مہیا کرے میں نے مریضوں کے آپریٹ کرنے ہوتے ہیں ایم اہس نے کہا PAIN Killerسے کام چلاو،جس پر ایم ایس نے جھگڑا شروع کیا۔
https://twitter.com/x/status/1902416495931724226
https://twitter.com/x/status/1902416495931724226