Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902451826596966840
اے بی این نیوز کے عید شو کی ریکارڈنگ کے دوران میزبان قمبر زیدی نے اختیار ولی اور نعیم حیدر پنجوتھہ کے درمیان صلح کروادی، شیر افضل مروت نے بھی کردار ادا کیا۔
آج میرے عید شو میں اختیار ولی اور نعیم پنجوتہ کی صلح ہوگئی۔ ہم نے دونوں مہمانوں کو بلایا ہی اس لئے تھا کہ صرف ٹی وی چیلنز پر لڑائیاں نہیں کروائی جاتیں صلح صفائی اور گلے بھی لگایا جاتا ہے. مجھے خوشی ہوئی شیر افضل مروت نے بھی اس میں اپنا کردار ادا کیا اور دونوں سیاست دانوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔
https://twitter.com/x/status/1902455425699869011