Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آرمی ہائوس کا سومنگ پول گزشتہ چھے ماہ سے خراب ہے لیکن مرمت کا کام نہیں کروایا جاسکا۔ میں نے جب متعلقہ لوگوں سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا آرمی چیف کہتے ہیں تنخواہ سے کروانا ہے لیکن اس میں سے پیسے نہیں بچتے، سینئر صحافی ممتاز بھٹی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شفافیت بتاتے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1902454295645061468
“آرمی چیف بنتے ہی جنرل عاصم منیر نے اپنے بھائی قاسم منیر کو کہا یہ ٹوپی اور تسبیح پکڑو اور مجھے تم ادھر ادھر نظر نہ آنا”، سینئر صحافی ممتاز بھٹی صاحب کا آرمی چیف کے حوالے سے ایک اور انکشاف!
https://twitter.com/x/status/1902455445735788645