Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902787607941046374
عمران خان کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے، وہ جیل کے اندر ہیں اور اندر ہی رہیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو خاطر میں نہیں لارہی اور نہ ہی انہیں تھریٹ سمجھتی ہے۔ عمران خان کو انتشاری لیڈر کے طور پر گریڈ کردیا گیا ہے۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902814047981969560
جس طرح چل رہا ہے معملا یہ اسی طرح چلے گا.. عمران خان کے لیے کوی ریلیف نہیں ہے۔وہ جیل کے اندر ہیں وہ جیل کے اندر ہی رہیں گے۔ابھی تو جی ایچ کیو اور جناح حملہ کیس کا فیصلہ آنا ہے۔اس میں بھی عمران کو. سزا ہوگی۔عمران خان جیل سے باہر نہیں نکل سکتے ۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902790863916355616
عمران خان جیسے ہی پاکستان سے نکلے پوری دنیا کے صحافی انٹرویو کا کہیں گے، ’’دی عمران خان‘‘ کو کون بیرون ملک بھیجنا چاہے گا؟ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902788188202053657