انڈیا ان کا دشمن، ایران ان کا دشمن، مگر اسمگلنگ نہیں بند کرنی
افغانستان ان کا دشمن، مگر اسمگلنگ نہیں بند کرنی یہاں بھی..
شمالی اتحاد والے انکے دشمن، طالبان حکومت بھی انکی دشمن.
او کون لوگ ہو تم لوگ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|