ڈاکٹر الیاس کو گرفتار کر لیا۔ کیا ریاست مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکی ہے؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ڈاکٹر الیاس بلوچ بلوچستان کے سب سے بڑے میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل ہیں۔ گزشتہ رات بی ایم سی کی ڈاکٹر کالونی میں واقع ان کے گھر پر ریاستی فوج اور خفیہ اداروں نے بغیر کسی قانونی جواز کے حملہ کیا، گھر کے تقدس کو پامال کیا، اور ڈاکٹر الیاس بلوچ کو گرفتار کر لیا۔ آج ریاستی حکمران نہ صرف اس معزز استاد اور ڈاکٹر کی گرفتاری کی تصدیق کر رہے ہیں، بلکہ اس پر ریاست دشمنی کا الزام بھی عائد کر رہے ہیں۔ کیا ریاست مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکی ہے؟ کیا اس کے حکمران اپنے ہوش و حواس کھو چکے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1903010378256093508 https://twitter.com/x/status/1903126581742059603 https://twitter.com/x/status/1903145844695527810
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر الیاس کو گرفتار کر لیا۔ کیا ریاست مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکی ہے؟​


جی ہاں مکمل طور پر
 

Back
Top