ایک ہزار بندہ مار دو ملک کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے، ڈی آئی جی لیاقت

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ان کنجر نے تو مار دئیے ہزار بندے. اب کیا حالات ٹھیک ہوئے ہیں؟

بندے مارنے سے بھی کبھی حالات ٹھیک ہوئے ہیں کیا؟ کس اجڑی نسل کے پیداوار ہیں یہ حرام زادے جنہیں یہ تک نہیں پتا کہ ایک انسان کے قتل کی سزا اللہ کے سامنے پوری انسانیت کے قتل کے برابر ہے.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس کار خیر کا افتتاح تجھے پھڑکا کر کیا جائے گا

Happy Birthday Wtf GIF by Piñata Farms: The Meme App
 

Back
Top