Milkyway
Senator (1k+ posts)
ایک پھول دو مالی -- زنانی اک تے کھسم دو
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین بیچ اس مسئلہ کے
کیا ایک زنانی بیک وقت دو،دو کھسموں کے ساتھ فریضہ حج وعمرہ ادا کرسکتی ہے؟
مفتیان سے گزارش ہے براہ کرم گالی گلوچ سے پرہیز کیا جائے
اس دینی مسئلہ کا سیدھا،سیدھا جواب عنایت کیا جائے
نیز یو تھیوں کی گیدڑ بھبھکیوں سے قطعا" نہ ڈرا جائے
شکریہ