آرمی چیف نے وزیراعظم سے کہاکہ آپ ہمیں بارڈر پر کیوں نہیں جانے دے رہے؟ایمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے وزیراعظم سے کہا آپ لوگ ہمیں بارڈر کیوں نہیں جانے دے رہے ہمیں؟، آپ نے ہمیں اپنے کاموں میں الجھایا ہوا ہے، آرمی چیف نے کہا ہمیں بارڈر پر جانے دیں تاکہ ہم اپنا کام کریں اور آپ لوگ اپنا کام کریں، ایمل ولی خان ⁦⁩ کا انکشاف۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1903567249895477248
تو پھر یہ عدالتیں، الیکشن کمیشن، پولیس، بیوروکریسی، پارلیمنٹ، زراعت، سرمایہ کاری، وغیرہ وغیرہ،
https://twitter.com/x/status/1903574797365248130
 
zerozero

MPA (400+ posts)
💯 Such keh Raha hay, woh prime minister say pochay baghair saaans bhe nahi laytay.

Kisi wali nay Kia khoob Kaha hay
"Aik to yeh perhay likhay nahi aur phir yeh koshish bhe nahi kertay."
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ پٹواری ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں کہ چیف غنڈہ اپنے اردلی غلام کو یہ پوچھے گا . لعنتیوں رمضان میں تو جھوٹ بولنے سے باز آ جاؤ

یہ فوجیوں کا ٹاؤٹ سارے عوام کو پٹواری سمجھتا ہے۔۔ جرنیل کب سے بارڈر پر جاتے ہیں؟ وہاں پہلے بھی سپاہی رہتے تھے اور اب بھی ہیں جبکہ کرنل اور بریگیڈیئر سے اوپر افسر شہروں میں مزے سے رہ رہے ہیں۔

اور عاصم خنزیر کو تو عمران سے ذاتی نفرت ہے اور تمام ایکشن وہ خود اپنا مرضی سے کرتا ہے وہ ایک اردلی سے کیوں پوچھے گا۔۔۔؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے وزیراعظم سے کہا آپ لوگ ہمیں بارڈر کیوں نہیں جانے دے رہے ہمیں؟، آپ نے ہمیں اپنے کاموں میں الجھایا ہوا ہے، آرمی چیف نے کہا ہمیں بارڈر پر جانے دیں تاکہ ہم اپنا کام کریں اور آپ لوگ اپنا کام کریں، ایمل ولی خان ⁦⁩ کا انکشاف۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1903567249895477248
تو پھر یہ عدالتیں، الیکشن کمیشن، پولیس، بیوروکریسی، پارلیمنٹ، زراعت، سرمایہ کاری، وغیرہ وغیرہ،
https://twitter.com/x/status/1903574797365248130
Dancing Bear GIF by Jukebox Saints
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
کھسروں کو جب بھی ناچ گانے کی محفل میں فوزی ٹکرا ھے انہوں نے ایہو ھ جگت مار ی ھے کہ جے فوزی ھو تے جاؤ باڈراں تے ایتھے کھسریاں دی محفل وچ کی کرن ڈۓ او۔
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
ye khanzeer k putar awaam ko phuddo samjtey hein. Kaun wazir e azam ye chor e azam midget hai.
Qaum k leader ko in khanzeero ne jail mein band ker rakha hai beghair kisi jurm k jis tarha inho ne poori qaum ko yarghamal bnaya hua hai.
 
Back
Top