Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندیوں کا حکم جاری کرنیوالے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو بھی ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔۔ عرفان نواز میمن کو مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر توہین عدالت کیس میں 6 ماہ کی سزا بھی سنائی گئی تھی
اسلام آباد کے لاڈلے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو عوامی خدمات کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ عوام پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے خاص ایس ایچ او اشفاق وڑائچ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے
https://twitter.com/x/status/1903763767541780790
مس کنڈکٹ ڈیکلیئر ہونے اور چھ ماہ کی سزا کا سنگل بنچ کا فیصلہ ابھی اپیل میں صرف معطل ہے ختم نہیں ہوا ایوارڈ مل بھی گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1903764399527207332