Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1903015460867805423
آپ نے عمران خان کو جیل میں بند کر دیا، انکا الیکشن، مخصوص نشستیں چھین لی، ریاست نے پورے مسلز دکھا دیے ویری گڈ کلیپ! پھر کیا آپ آج عوام میں پاپولر ہیں، آپکے ملک میں کوئی سرمایہ کاری آئی، کیا آپکے نوجوان پرامید ہیں، برین ڈرین ہو رہا، اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی۔ثمینہ پاشا
پہلے کونسا دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں؟ ۔منیب فاروق