آپکی خواہش کے مطابق تو معافی نہیں مانگ سکتے۔حامدرضا کا راناثنا اللہ کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

رانا ثناء: عمران خان کو رہا ہونے کیلئے 9 مئی کی معافی مانگنی ہوگی

حامد رضا: کس چیز کی معافی، ہمیں یہ بھاشن نہ سنائیں۔ کیا نواز شریف نے اجمل قصاب، کارگل پر فوج کی پیٹ میں چھرا گھونپنے، سپریم کورٹ پر حملوں، فوج سے ملکر حکومتیں گرانے، ن لیگ نے فوج کیخلاف ہرزہ سرائی پر معافی مانگی؟
https://twitter.com/x/status/1903707873122594962
 

Back
Top