Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"میں پی ٹی آئی کی تاریخ میں پہلا شخص ہوں جسے نکالنے کی کوششیں ہورہی ہیں لیکن لوگوں کے دلوں سے نہیں نکل رہا ہوں"۔شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان سے 100 منٹ ملاقات کرتے تھے تو 90 منٹ میری غیبت کرتے تھے۔ شیر افضل مروت
پی ٹی آئی میں صرف جوتے چاٹنے والا قابلِ قبول ہے،میری خان سے ہمیشہ توتکار رہتی ہے، حلفاًکہتا ہوں بیرسٹرگوہر سے پوچھ لیں میں نے خان سے کہا خداکیلئے کسی ایک فیصلے پر تو ڈٹ جائیں، آج ایک فیصلہ کرکے قوم کو سناتے ہیں، پرسوں بدل لیتے ہیں۔ شیر افضل مروت
Last edited: