Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے رویئے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانا بےکار مشق ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف
اگر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے تو ان کا وہی رویہ ہوگا جو قومی سلامتی کمیٹی کے وقت تھا،وہ قومی سلامتی کمیٹی میں نہیں آئے آخری وقت پہ انہوں نے بائیکاٹ کردیا، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1904107526204850503