battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"تنخواہ دار طبقے نے موجودہ مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں حیران کن طور پر 331 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو کہ ریٹیلرز کی طرف سے ادا کیے گئے ٹیکس سے 1,350فیصد زیادہ ہے، لیکن پھر بھی حکومت کیلئے آئی ایم ایف سے کمزور طبقے کے لیے ریلیف حاصل کرنے کیلئے کافی نہیں ہے۔"شہباز رانا
https://twitter.com/x/status/1904319150714941933
https://twitter.com/x/status/1904319150714941933