battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"لوگ کہتے ہیں فلاں نے ڈیل کی، ملک سے باہر گئے، پھر حکومت میں آگئے، آپ بھی ایسا کچھ کیوں نہیں کرتے؟ اس کا واضح جواب ہے، یہ بیکار سیاست ہے ماضی کی، ان چیزوں نے وقتی طور پر کسی کا کرسی پر بیٹھنے کا موقع پیدا کیا، پھر کرسی بے معنی ہوتی گئی، آج وزیراعظم کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔"سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1904173138772193521
https://twitter.com/x/status/1904173138772193521