جو ولسن کے بل سے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔ میری پارٹی سے بات ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا اس بل کو سپورٹ نہیں کرتے۔ کوئی بھی بیرون ملک اقدام، جو پاکستان کے دفاع، نیوکلیئر پروگرام اور سلامتی کو کمزور کرے، ہم اس کو سپورٹ نہیں کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1904590359273103771
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے، آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو فاتحہ خوانی کے لیے جانا چاہئے۔۔ میں نے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں تجویز کیا ہے کہ میجر سعد بن زبیر شہید اور کپٹن حسنین شہید کے گھروں میں جانا چاہئے مفتی شاکر کے گھر جانا چاہئے، مجھے موقع ملا میں خود جاؤں گا، ہماری روایات ہیں۔ علی محمد خان راہنما پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1904587787342667850
تحریک انصاف کے لاکھوں ووٹرز ہم سب پاکستانی ہیں، ہم بھی اس سبز ہلالی پرچم سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنی آپ کرتے ہیں، پاکستان نہیں تو خان نہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں، علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1904589950424658363

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Rkq1L4dm/Ali-Muhammad-Khan-2.jpg
Last edited by a moderator: