Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رانا ثناء اللہ کا بڑا بیان:
نواز شریف پاکستان اور بلوچستان کی خاطر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں مگر یہ سب ایک خاص اسٹیج پر ہو گا۔۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ ہو سکتا ہے اگر بلاول بھٹو اس بات کو یقینی بنائیں کہ جو لوگ پہلے نہیں آئےتھے وہ اب آئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1904561678953709834
بیرسٹر عقیل نے رانا ثنا اللہ کی عمران خان کی معافی سے مشروط رہائی کے بیان پر تشویش کا اظہار کر دیا...
رانا صاحب خود اس بات کی وضاحت دیں کہ وہ کیوں اس طرف اشارہ دے رہیں, میں نہیں سمجھتا کہ 9 مئی پر معافی سے اس معاملہ پر کوئی نرمی کی جا سکتی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1904574307420037327