Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اے ٹی سی میں عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے سمیت چار مقدمات کا جیل ٹرائل
عدالت نے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر ترمیمی فرد جرم عائد کر دی۔عسکری ٹاور حملہ،زمان پارک اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی
ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے 27 مارچ کو ملزموں کیخلاف گواہوں کو طلب کر لیا
آئندہ سماعت پر تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمے میں ترمیمی فرد جرم عائد ہو گی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی
https://twitter.com/x/status/1904777859794600180