پاکستان کے تمام مسائل حقیقی عوامی نمائندوں کے ذریعے ہی حل ہو سکتے ہیں۔ ملک کو 1971 کی طرح توڑنے کے بجائے جوڑئیے۔
فارم 47 کے ذریعے مسلط کی گئی اردلی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے۔ ان کی خارجہ پالیسی ناقص ترین ہے۔ آپ افغانستان کے ساتھ بات چیت کر کے دہشتگردی پر قابو پانے کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ہماری 2200 کلومیٹر کی سرحد ہے۔ ان کے ساتھ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنا چاہیے۔ عمران خان
ہم نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں افغانستان کے ساتھ جو پالیسی اپنائی تھی، اس کی بدولت ملک میں دہشتگردی بالکل ختم ہو گئی تھی۔ ہمارے بعد جوبائیڈن کی پالیسی اپنانے سے کئی مسائل نے جنم لیا، جس کا خمیازہ آج دہشتگردی کی صورت میں عوام بھگت رہی ہے۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1904881562849534169
بلوچستان میں مسلط جعلی حکومت کیسے مسائل حل کر سکتی ہے؟ بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے، تشدد اور گرفتاریوں پر افسوس ہے، ریاست کا فرض ہے کہ عوام کی آواز کو سنے، حقیقی نمائندوں کو سننے تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1904882375802118285 https://twitter.com/x/status/1904717112352137245 https://twitter.com/x/status/1904858735685616035
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4nfSzDxJ/Imran-Khan-6.jpg
Last edited: